Urdu Fiqahi Masail #74 - Teachings of Islam Ahmadiyya

Tags

Fiqahi Masail  Urdu  

Description

Q1 @ 2:20 نماز اشراق کا صحیح وقت کیا ہے؟ Q2 @ 5:30 کیا عورتیں دعا کے لئے قبرستان جاسکتی ہیں؟ Q3 @ 14:30 اگر کوئی انسان گناہ کرتا ہے اور توبہ کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہے تو کس طرح پتہ لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اُسے معاف کردیا ہے؟ Q4 @ 19:10 کیا ہم پرائز بانڈ یا قوم بچت سکیم میں انوسٹمنٹ کرسکتے ہیں؟ Q5 @ 27:00 بعض لوگ آنحضورﷺ کے نام پر مسجد میں چندہ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اسی طرح دوسری نیکیوں کے بارے میں کیا حکم ہے، مثلاً روزہ، حج۔ A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes. All episodes can be watched at http://www.alislam.org/fiqah